شیرۂ اسرار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خاص ترکیب سے تیار کیا ہوا بھنگ کا شیرہ جسے تمباکو میں ملا کر استعمال کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خاص ترکیب سے تیار کیا ہوا بھنگ کا شیرہ جسے تمباکو میں ملا کر استعمال کرتے ہیں۔